Abb Takk News

Author : Khalid Iqbal

امریکی جنرل بھی پاکستانی پائلٹس کے صلاحیتوں کے متعرف

Khalid Iqbal
امریکی جنرل رک بی میٹسن نے پاک فضائیہ کے پائلٹسں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی پائلٹ منفرد مہارتوں کا مجموعہ ہیں۔