Urdu
دنیا

امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کا ورچوئل اجلاس

نئی دہلی: امریکی صدر جوبائیڈن اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ورچوئل اجلاس ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ورچوئل اجلاس کے دوران یوکرین تنازعے و شہر بوچا میں قتل عام کی شدید مذمت کی ۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ساتھ دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے اور تجارت بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Related posts

شرح نمو میں ایک فیصدکمی، قحط پھیلنےکا شدید خطرہ، عالمی بینک کی وارننگ

Hassam alam

عمرہ زائرین کیلئے نئی پابندیاں

Hassam alam

امریکانے قطر میں افغان طالبان سے مذاکرات منسوخ کردئیے

Rauf ansari

Leave a Comment