جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا

سیول: جنوبی کوریا کے صدر  نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کردیا۔

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث مارشل لا نافذ کیا۔

 ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریاکی طرف جھکاؤ رکھنے والی اپوزیشن پارلیمنٹ پر قابض تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More