Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

سوات، برہ بانڈی میں ریموٹ بم کے دھماکے میں امن کمیٹی کے رکن سمیت 5 افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوٹکے برہ بانڈئی میں بم دھماکا۔ امن کمیٹی کے رکن ادریس خان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق برہ بانڈئی میں امن کمیٹی کے رکن کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا جس سے وہ جان کی بازی ہار گئے۔ ڈی پی او زاہد مروت کے مطابق امن کمیٹی کے رکن ادریس خان سمیت 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

Related posts

کراچی:سہراب گوٹھ پر ہنگامہ آرائی،ٹریفک معطل

ibrahim ibrahim

ماں سے محبت کیلئے 365 دن بھی کم ہیں، حمزہ شہباز

Rauf ansari

پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے والد نے عدالت سے رجوع کرلیا

Hassam alam

Leave a Comment