Urdu
تازہ ترین جرائم

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ: سی ٹی ڈی نےڈیرہ مرادجمالی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر مسافر وین سے مبینہ دہشتگردوں کو گرفتا رکرکے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق پکڑے جانےوالے سامان میں 2ہزار400گرام بارود،پرایماکارڈ،ڈیٹونیٹز،نٹ بولٹ اورنقدی شامل ہے جبکہ ملزمان قومی تنصیبات کو نقصان پہنچانے جارہے تھے ۔

Related posts

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی، اجلاس بے نتیجہ ختم

Hassaan Akif

چوبیس ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرا دیا گیا، فواد چوہدری

Hassam alam

شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

Rauf ansari

Leave a Comment