Urdu
تازہ ترین کاروبار

مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،اوگرا میں ہنگامی اجلاس آج طلب

اسلام آباد: آئل کمپنیوں اور ریفائنریز نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تحفظات کا اظہارکردیا۔معاملے پر اوگرا میں ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

چئیرمین اوگرا مسرور خان کی زیر صدارت اجلاس آج ہوگا ،اجلاس میں تیل کمپنیوں اور آئل ریفائنریز کے سربراہان شریک ہوں گے،چئیرمین اوسی اے سی ، ایم ڈی پارکو، ایم ڈی پاکستان ریفائنری لمٹیڈ شریک ہوں گے ۔اجلاس میں قیمتوں میں کمی سے کمپنیز کو درپیش مسائل زیر بحث آئیں گے،اجلاس میں تیل کمپنیوں اور ریفائنریوں کے قیمتوں میں کمی پر تحفظات زیر غور آئیں گے،ایکس ریفائنری قیمت ڈپو پرائس اور کمپنیوں کو معاوضے کے اموربھی زیر بحث آئیں گے۔

Related posts

گجرات میں پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کا قتل

Zaib Ullah Khan

کرناٹک میں حجاب پہننے والی طالبات کو کالج میں داخلے سے روکنے پر احتجاج

Rauf ansari

سونے کی قیمت میں نمایا کمی

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment