Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

مہنگائی کی مجموعی شرح 18فیصد سے زائد ہوگئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ صفر سات فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ستائیس اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

پاکستان ادارہ شماریات نے رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.07 فیصد اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد مجموعی شرح 18.34فیصد ہوگئی۔

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں 27 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ فی کلو زندہ مرغی 20 روپے 66 پیسے جبکہ گھی 9 روپے 5 پیسے مہنگا ہوا۔دال مونگ 2 روپے 59 پیسے فی کلو، دال ماش 2 روپے 43 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔

Related posts

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو ملے تحائف پبلک کرنے کا حکم

Hassam alam

ایشیا کپ میں آج افغانستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

Hassam alam

نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر جسمانی اور ذہنی طور پر مکمل فٹ قرار

Rauf ansari

Leave a Comment