Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ کا کوئلے سے چلنے والے 330 میگا واٹ پاور پلانٹ کا افتتاح

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھرپارکر میں کوئلے سے چلنے والے تین سو تیس میگاواٹ پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے کے افتتاح سے تین سو تیس میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگئی۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بدھ کو 330 میگاواٹ کے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کے افتتاح کے لیے اسلام کوٹ پہنچے۔ صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ سید مراد علی شاہ نے پاور پلانٹ کا افتتاح کیا جس کے بعد 330 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گئی۔ اس موقع پر وزیراعلٰی سندھ کا کہنا تھا کہ تھر کول پراجیکٹ کے دوسرے پاور پلانٹ کا افتتاح ایک بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے پاور پلانٹ کا معائنہ بھی کیا۔

Related posts

آرمی چیف قمر جاوید باوجوہ کا دورہ ہنگری، ہنگرین کمانڈر ڈیفنس فورسز سے ملاقات

Nehal qavi

ہمارے شروع کردہ منصوبوں کے نام تبدیل کیے گئے، شوکت ترین

Hassam alam

سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 56ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے

ibrahim ibrahim

Leave a Comment