پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مثبت زون میں جاری۔ مارکیٹ میں 32 پوائنٹس کا اضافہ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار جاری۔ کاروباری ہفتے کےچوتھے روز مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ32 پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار370پرٹریڈ کررہی ہے۔ گذشتہ روز28پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ43ہزار 337 پر بند ہوئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More