ہماری آزادی اور امن شہدا کی مرہون منت ہے، آرمی چیف

یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہماری آزادی اور امن شہدا کی مرہون منت ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چھ ستمبر پاک افواج کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے۔ قوم کی حمایت سے مسلح افواج تمام مشکلات کے باوجود مادر وطن کی حفاظت کےلئے پرعزم ہے۔ قوم ہمارے ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے۔ “پرچم کی سربلندی کے لیے ہماری آزادی اور امن شہدا کی مرہون منت ہے “۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More