کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی رہی ۔ مارکیٹ 67پوائنٹس کے اضافے سے 44ہزار 955پر بندہوئی۔
حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی کا رجحان رہا۔100 انڈیکس 67پوائنٹس کے اضافے سے 44ہزار 955پر بندہوئی۔
آج دن بھرمجموعی طورپر345کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 184 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ136کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
