Urdu

اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے فرد جرم چیلنج کر دی۔ رانا شمیم کی جانب سے فرد جرم کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔

رانا شمیم کی جانب سے دائر انٹرا کورٹ اپیل میں موقف اپنایا گیا کہ جنہوں نے بیان حلفی چھاپا انہیں چھوڑکر مجھ پر فرد جرم لگانا غیر قانونی ہے، فرد جرم عائد کرنے کا حکم نامہ کالعدم قرار دے کر کیس ختم کیا جائے، کچھ ریکارڈ پر نہیں کہ میں نے کسی کو بیان حلفی چھاپنے کیلئے دیا۔

Related posts

عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے مکافات عمل ہے، مریم نواز

Zaib Ullah Khan

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ دو تین فیصد ریکارڈ

ibrahim ibrahim

پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان

Hassam alam

Leave a Comment