Urdu

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، شہر میں سمندری ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں سمندری ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے، دن کے اوقات میں شہریوں کو گرم موسم کا سامنا رہے گا۔

Related posts

اتنے پنگے لیے ہیں کہ اب کمنٹری نہیں ملنی، رمیز راجہ

Hassam alam

پاکستان نے 27 میں سے 26 شرائط پوری کر لیں، گرے لسٹ میں برقرار،فیٹف

Hassam alam

بہاولپور میں اسکول رکشے کی ٹرالر سے ٹکر، 4 بچے جاں بحق اور 13 شدید زخمی

Hassam alam

Leave a Comment