Urdu
تازہ ترین کھیل

آسٹریلوی کرکٹر پیٹ کمنز رشتہ ازداوج میں منسلک ہو گئے

آسٹریلیا کے فاسٹ بالر اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنی منگیتر بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر شادی کی خبر سناتےہوئے اپنی شادی کی تصویر شیئر کی ہے۔شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے پیغام میں لکھا ہے ” جسٹ میرڈ”۔

پیٹ کمنز شادی کے روایتی لباس سیاہ رنگ کے پینٹ سوٹ اور بیکی بوسٹن سفید عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں۔ کمنز اور بیکی 2013 سے ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔ جوڑے نے 2022 میں باقاعدہ طور پرمنگنی کی۔

Related posts

چائنا کے بعد روسی وزیر خارجہ کا دورہ بھارت

Rauf ansari

سیالکوٹ کا واقعہ پاکستان کیلئے باعث شرمندگی ہے، وزیر اعظم عمران خان

Rauf ansari

حصص بازار میں بدترین مندی، 100انڈیکس میں2ہزار134 پوائنٹس کی کمی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment