Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ ایک روز میں مزید 46 ڈینگی مریض سامنے آگئے۔

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہے۔ گزشتہ24گھنٹے کے دوران ڈینگی میں مبتلا ایک اور مریض چل بسا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر اب تک 46ڈینگی کیس سامنے آئے ہیں۔

رواں سیزن کے دوران اسلام آباد میں مجموعی طور پر ڈینگی سے15افراد انتقال کرچکے ہیں جبکہ 24گھنٹے میں دیہی علاقوں سے12 اور شہری علاقوں سے34ڈینگی کے مریض سامنے آئے۔ اس کے علاوہ رواں سیزن میں مجموعی طور پر3643ڈینگی کیسز سامنے آچکے ہیں۔

Related posts

سب سے قلیل اور سب سے طویل دورانیے کا روزہ کہاں ہوگا؟

Hassam alam

صدرنے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی

Zaib Ullah Khan

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو سنگین مسائل سے دوچار کردیا ہے، آفتاب شیر پاؤ

Rauf ansari

Leave a Comment