Urdu
پاکستان تازہ ترین جرائم

سرینگرہائی وے پر گاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد

اسلام آباد: اے این ایف نے سرینگرہائی وے پرگاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد کرلی ہے، انٹیلی جنس اطلاع پرگاڑی کی تلاشی کے دوران 48 کلو افیون اور 16 کلو چرس نکلی۔

منشیات گاڑی کی ڈگی میں خفیہ طور پر چھپائی گئی تھی، دورانِ کارروائی 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، جن میں گوجرانوالہ کی رہائشی خاتون تنویر اختر اور جہلم کے رہائشی تنویر احمد شامل ہیں۔

ترجمان اے این ایف ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Related posts

اقبال محمد علی کی رحلت، قومی اسمبلی اجلاس بغیر کسی ایجنڈے کے ملتوی

ibrahim ibrahim

مسلم لیگ نون کا لاہور میں ورکرز کنونشن کا اعلان

Rauf ansari

وزیراعظم کے دورہ چین میں 3ارب ڈالر قرض کے حصول پر گفتگو ہوگی

Rauf ansari

Leave a Comment