Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کر دیا

لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے کے قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلان کر دیا۔

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کمی کی ہدایت پر سمری کی منظوری دے دی جس پر اطلاق جلد ہو گا۔ عثمان بزدار کے دور میں 158 سال بعد جیل اصلاحات کی گئیں۔

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ قیدیوں کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور جیلوں میں ضروری سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے ریکارڈ دورے کیے۔

عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کر دیا

Related posts

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 196.50 پر پہنچ گیا

Rauf ansari

آئندہ مالی سال میں 699 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی جائے گی

ibrahim ibrahim

اسلام آباد میں برصغیر کی تاریخ کا سب سے بڑا انسانوں کا سمندر آنے والا ہے، عمران خان

Rauf ansari

Leave a Comment