Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیر اعظم آج عوام سے ٹیلی فون پر گفتگو کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج عوام سے براہ راست ٹیلی فون پر گفتگو کریں گے۔

ہم نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آج سہہ پہر 4 بجے عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کریں گے۔ جس میں وہ عوام کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا جواب دیں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ عوام کے لیے ٹیلی فون لائنز بھی اسی وقت کھولی جائیں گی اور یہ سلسلہ ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر ایک ساتھ نشر ہوگا۔

Related posts

اپوزیشن جماعتیں پارلیمان میں ایک ہیں، شاہد خاقان عباسی

Hassam alam

کشمیری پرامن جدوجہد آزادی پر یقین رکھتے ہیں،مشعال ملک

ibrahim ibrahim

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 230 روپے کا ہوگیا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment