وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم اور اٹارنی جنرل کی ملاقات میں تحریک عدم اعتماد اور کمیشن بنانے کے حوالے سے غور کیاگیا۔

وزیراعظم عمران خان کی اٹارنی جنرل خالد جاوید سے ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال کے پیش نظر قانونی امور پر مشاورت کی گئی۔

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ممکنہ حکومتی قانونی اور آئینی امور پر غور کیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے قائم کمیشن کے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More