پشاور: چیئرمین مین پی ٹی آئی عمران خان نے راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
درخواست فوری طور سماعت کے لیے منظور ہونے کاامکان ہے۔ درخواست پرچیف جسٹس پشاورہائیکورٹ سماعت کریں گے۔ عمران خان نے گرفتاری کےپیش نظرراہداری ضمانت لینے کا فیصلہ کیا۔
واضح رہے کی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ بھی عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے چکے ہیں۔
