Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین نیوز ہیڈلائن

کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید، پاک فوج کی تصدیق

راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی شہادت کی تصدیق کردی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کورکمانڈر12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کا ہیلی کاپٹر گزشتہ روز اوتھل سے کراچی جاتے ہوئے کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد لاپتہ ہوگیا تھا۔

آج پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 06 افراد کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کا ملبہ کراچی سے 45 کلو میٹر دورعلاقے سے ملا ہے جو موسیٰ گوٹھ کے قریب درے گئی پہاڑی سلسلہ ہے۔

Related posts

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکا فیصلہ

Hassam alam

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، خود کش بمبار ہلاک

Rauf ansari

پی ٹی آئی کو اقتدارمیں لانےوالےمایوس ہیں، سراج الحق

Rauf ansari

Leave a Comment