Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 04 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کر گئے جبکہ 242 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 ہزار 455 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں 242 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی۔

ملک میں مثبت کیسز کی شرح 1.80 فیصد رہی جبکہ متاثرہ افراد میں سے 115 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کر گئے۔

Related posts

عمران خان پر دباؤ ڈالنے والے ناکام ہونگے، شاہ محمود قریشی

Rauf ansari

کٹھ پتلی حکمرانوں کے پیروں تلے سے زمین کھسکنے لگی ہے، نیر بخاری

Rauf ansari

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، موسم مزید سرد ہوگیا

Rauf ansari

Leave a Comment