Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنا نامنظور، اساتذہ کا احتجاج

اسلام آباد: اسلام آباد میں اساتذہ اور ملازمین وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے اقدام کے خلاف ڈی چوک سے خاردار تاریں ہٹا کر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے۔ پولیس کی بھاری نفری الرٹ ہے۔

اسلام آباد کے اساتذہ اور ملازمین نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اساتذہ کی ریلی ڈی چوک پہنچ گئی۔

ملازمین نے خار دار تاریں ہٹانے کی کوشش کی۔ پولیس نے بھاری نفری تعینات کر دی اور وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ تاریں ہٹانے کی کوشش کی تو مجبوری میں ایکشن کرنا پڑے گا۔

Related posts

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس ، عمران خان کا نہ گھبرانے کا مشورہ

Rauf ansari

پاکستان کا 75واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

Nehal qavi

سرمایہ کاری کیلئے کمپنیوں کی رجسٹریشن آسان بنانے کی ضرورت ہے، عارف علوی

Rauf ansari

Leave a Comment