Urdu
ابتک اسپیشل تازہ ترین دنیا

خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

ریاض: مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اطراف لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے خانہ کعبہ کے اطراف رکاوٹیں ہٹانےکا حکم دیا تھا۔ اب زائرین حجر اسود کو چھو سکیں گے اور بوسہ بھی دے سکیں گے۔ سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا کہنا ہے کہ زائرین مقام ملتزم پر دعائیں کرسکیں گے۔

اس کے علاوہ زائرین حطیم میں نوافل بھی ادا کرسکیں گے۔ واضح رہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا کے باعث لگائی گئی تھیں۔

Related posts

دوران پرواز کھانے کی فراہمی پر پابندی لگا دی گئی

Hassam alam

سینیٹ میں وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن کا احتجاج

ibrahim ibrahim

عوام کو ریلیف تب ملے کا جب یہ نااہل حکومت گھر جائے گی

Hassam alam

Leave a Comment