Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی نماز جنازہ، پی ٹی آئی کا 10 رکنی وفد شرکت کرے گا

راولپنڈی: کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی نماز جنازہ، عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا دس رکنی وفد نماز جنازہ میں شرکت کرے گا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر دفاع پرویز خٹک، فواد چوہدری، اسد عمر، شبلی فراز، اسد قیصر وفد کا حصہ ہوں گے، مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد الرحمان کی بھی آمد، جبکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئیں۔

کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی نماز جنازہ آج شام راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔

Related posts

صدارتی ریفرنس: سپریم کورٹ نے سندھ ہاوس حملے کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

Hassam alam

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، عامر خان

Rauf ansari

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

Rauf ansari

Leave a Comment