Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عمران صاحب ! مہنگائی، معاشی تباہی، بے روزگاری کے ذمہ دار ہیں

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ! مہنگائی، معاشی تباہی، بے روزگاری کے ذمہ دار ہیں، آپ کا استعفیٰ ہی سب بڑا ریلیف پیکج ہے، جو عوامی مشکلات میں کمی اور آسانیاں پیدا کرے گا۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مہنگائی، معاشی تباہی، بے روزگاری کے ذمہ دار عمران صاحب ہیں، جن کی پہلی اور آخری ترجیح جھوٹ، دھوکہ اور قوم کی زندگی کو عذاب بنانا ہے، بہتر ہے قوم سے خطاب کر کے جھوٹوں میں اور اضافہ نہ کریں۔

Related posts

فی تولہ سونا 1800 روپے کمی سے 1 لاکھ21ہزار 600 روپے کا ہوگیا

Rauf ansari

ٹی 20 ایشیا کپ اور دورہ نیدر لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

Hassam alam

ترقی کے سفر میں کسی کو حائل نہیں ہونے دیں گے، عثمان بزدار

Hassaan Akif

Leave a Comment