Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کورونا کے 2 مریض انتقال کر گئے، 675 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا۔ کورونا کے باعث 2مریض انتقال کر گئے۔ 675 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے باعث دو مریض جان کی بازی ہار گئے۔ این آئی ایچ کے مطابق کورونا کے 675 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا مثبت کیسز کی شرح4.61 فیصد رہی،گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 14 ہزار632 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا کے153 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے

Related posts

وفاقی وزیر شاہ زین بگٹی اپوزیشن کے قافلے میں شامل

Rauf ansari

چین سے تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف

Zaib Ullah Khan

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، حلیم عادل شیخ گرفتار

Nehal qavi

Leave a Comment