Urdu

کراچی: کراچی کے شہریوں پر پھر بجلی گرا دی گئی، کے الیکڑک کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری۔

اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، نیپرا کے مطابق اعداد وشمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ 380 ارب روپے وصول کرنے ہیں، کے الیکٹرک کو سستی بجلی لینے کے لیے نیپرا کی ضرورت ہوتو حاضر ہیں، ہم سستی بجلی کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت سے بات کرنے کو تیار ہیں۔

Related posts

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی رقوم کا حجم 4.5 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا،شہباز شریف

ibrahim ibrahim

عدالت اللہ اور پاکستان کے نام پر پارلیمنٹ کو بحال کرے

Hassam alam

پی اے ایف کی ڈیفنس فضائی مشق کا انعقاد

Rauf ansari

Leave a Comment