انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کی کمی

کراچی: ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کی کمی ہوئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر 204 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More