Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

انسانی المیے کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انسانی المیے کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق پاک فوج کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں کو جدوجہد آزادی پر سلام پیش کرتے ہیں۔ اب انسانی المیے کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور امنگوں کے مطابق حل کرنے کا وقت ہے۔

Related posts

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر لارجر بینچ تشکیل

Hassam alam

نئےسال کے آغاز پرشوبز فنکاروں کی قوم کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

Rauf ansari

پلی بارگین سزا تصور ہوتی ہے ،چیئرمین نیب

Rauf ansari

Leave a Comment