Urdu
تازہ ترین دنیا

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج نے دو نوجوانوں کو ضلع سرینگر کے علاقے زکورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا ہے۔

بھارتی قابض افواج نے علاقے کی تمام داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی اور موبائل فو ن انٹرنیٹ سروس کو بند کردیا ہے ۔ آخری اطلاعات آنے تک تلاشی کارروائی جاری تھی۔

Related posts

وزیرِ اعظم خضدار کچلاک نیشنل ہائی وے کے سیکشن ون اور ٹو کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Hassam alam

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک کشمیری کو شہید کردیا

Hassam alam

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اہم اجلاس کل طلب

Rauf ansari

Leave a Comment