Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین نیوز ہیڈلائن

ہیلی کاپٹر حادثہ: سوشل میڈیا پر مہم ناقابل قبول اور قابل مذمت ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا کمپین افسوسناک ہے۔

Lآئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے حوالے سے کہا ہے کہ منفی سوشل میڈیا مہم کے باعث شہدا کے لواحقین اور پاک فوج میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پوری قوم مشکل حالات میں مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے، کچھ بے حس حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تکلیف دہ او ر توہین آمیز مہم چلائی گئی۔

آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر مہم نا قابل قبول اور قابل مذمت ہے۔

Related posts

بلاول بھٹو نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Zaib Ullah Khan

رومانیہ میں ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے کا تصادم،7 افراد ہلاک

Rauf ansari

خیبر پختونخوا کے انتظامی اور امن و امان کے امور ایف سی کے حوالے

Rauf ansari

Leave a Comment