Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کو اومی کرون ہوگیا

لاہور: پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد میں کورونا کے نئے ویئرینٹ اومی کرون کی تصدیق ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبائی وزیرصحت کو ویری ایشن ڈیٹیکشن کٹس سے اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یاسمین راشد کی طبیعت خطرے سے باہر ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام مثبت کیسز میں نوے فیصد سے زائد اومی کرون کی تصدیق ہو رہی ہے۔ اس لیے شہریوں کو تمام احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔

Related posts

عمران کی جان کو کوئی خطرہ نہیں، بچوں کی طرح بہانے بنارہا ہے، مریم نواز

Zaib Ullah Khan

نائجیریا، پرتشدد واقعات میں چار پولیس اہلکار ہلاک

Zaib Ullah Khan

سپریم کورٹ:مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

ibrahim ibrahim

Leave a Comment