Urdu
تازہ ترین دنیا

سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کی شرائط میں مزید نرمی کردی

کراچی: عمرہ زائرین کے لئے اچھی خبر سامنے آ گئی، سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کی شرائط میں مزید نرمی کر دی۔

عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی سفارتخانہ کی جانب سے نیا سرکلر جاری کر دیا گیا، تمام عمرہ آپریٹر ایجنسیز اور ائیرلائینز کو جاری سرکلر میں کہا گہا ہے کہ اب 40 سال سے کم عمر کے مرد حضرات بغیر فیملی کے عمرہ ادا کر سکیں گے جبکہ پینتالیس سال سے کم عمر زائرین فیملی کے بغیر بھی عمرہ کی غرض سے سعودی عرب جا سکیں گئے جبکہ 45 سال سے کم عمر خواتین کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

خواتین بغیر محرم سعودی عرب عمرے کی غرض سے جا سکیں گی اسکے علاوہ بغیر محرم خواتین پر سے گروپ کی شرط بھی ہٹا دی گئی ہے، خواتین کو عمرہ کی غرض سے گروپ کی صورت میں جانے کی بھی اجازت ہوگی۔

Related posts

جے یو آئی ف کے کارکنوں کو سندھ ہاؤس بھیجنے کا فیصلہ

Rauf ansari

پی پی چیئرمین کی منظور پشتین اورعلی وزیر سے ملاقات

Rauf ansari

میلبرن اے ٹی پی:اعصام الحق،ہینڈیو سوف فائنل میں پہنچ گئے

ibrahim ibrahim

Leave a Comment