Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد800 سے زائد ہو گئی،

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ یومیہ کیسز کی تعداد 800 سے زائد ہو گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث ایک مریض انتقال کرگیا۔ 24 گھنٹے میں کورونا کے805  نئےکیسز رپورٹ ہوئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں17ہزار150 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.69فیصد رہی۔

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے168مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Related posts

ہم نے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے، چیئرمین پی پی

Rauf ansari

ایک ہفتے میں آٹے کا20 کلو کا تھیلا 720 روپے تک مہنگا ہوگیا

Hassam alam

ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بننے سے کینال اور ملتان روڈ پر ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا

Hassam alam

Leave a Comment