Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

مون سون کے سپیل میں توسیع کی پیشگوئی، محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات

کراچی: مون سون کے موجودہ سپیل میں توسیع کی پیشگوئی کے بعد محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات کر دی گئی ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق مون سون ہواؤں کا حالیہ سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک مزید جاری رہ سکتا ہے، جبکہ مون سون کے سپیل میں ہفتے کے آخر تک مزید شدت آسکتی ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں 5 جولائی رات تا 7 جولائی صبح آندھی/تیز ہواؤں/بوندا باندی کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے، جس کی وجہ سے وفاقی، صوبائی و ضلعی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز ودیگر محکموں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایات کر دی گئی ہے۔

Related posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک پوائنٹ کا اضافہ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Nehal qavi

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو جاہل قرار دے دیا

Rauf ansari

مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات

Hassam alam

Leave a Comment