Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

فیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری

لاہور: فیاض الحسن چوہان پنجاب کابینہ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں،سابق صوبائی وزیر کو وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی بطور ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔ فیاض الحسن چوہان بزدار کابینہ میں بطور وزیر اطلاعات ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔

اس وقت تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Related posts

قوم آج رات عمران خان کے ساتھ مل کر پاکستان کی 75ویں سالگرہ کا جشن منائے گی

Hassam alam

مری میں آئے 4 دوست بھی جاں بحق، آخری سیلفی وائرل

Hassaan Akif

آئین کی خلاف ورزی پر اسد قیصر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی بنتی ہے

Hassam alam

Leave a Comment