Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

تحریک انصاف کا 14 اگست کو جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصل کر لیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اسلام آباد میں جلسے کے اعلان سے متعلق مشاورت بھی کی گئی۔

اجلاس میں ارکان اسمبلی کےاستعفوں سے متعلق پی ٹی آئی کی قانونی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دی گئی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کا فیصلہ کیا گیا۔

Related posts

بی اے پی کے 4 ارکان کی اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کی درخواست

Rauf ansari

میچ فکسنگ کےخلاف لڑ رہاہوں، میچ نہ دیکھ سکا: وزیراعظم کی قومی ٹیم کومبارکباد

Hassam alam

عمران خان نے ہیلی کاپٹر کے سفر میں 1 ارب روپے اڑا دیئے

Rauf ansari

Leave a Comment