Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

مممنوعہ فنڈنگ کیس: اسد قیصر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

اسلام آباد: ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کر لیا۔

ایف آئی اے پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے اسد قیصر کو 11 اگست کو ایف آئی اے خیبر پختونخوا آفس میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔

اسد قیصر کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اکبر ایس بابر کیس کے فیصلے کے مطابق آپ کے دو بینک اکاؤنٹس ہیں، اسد قیصر 2 بینک اکاونٹس کھولنے اور انھیں چلانے سے منسلک ہیں۔ سابق اسپیکر اسد قیصر انکوائری ٹیم کے سامنے ذاتی حیثیت میں حاضر ہوں اور بینک اکاؤنٹس کے بارے میں سوالات کے جواب دیں۔

Related posts

سودی نظام ختم کرنا ہوگا ورنہ حکومت کو پٹخ دیں گے، سراج الحق

Zaib Ullah Khan

دنیا میں تنازعات کا بڑاحصہ مسلم ممالک میں ہے، شاہ محمود قریشی

Hassam alam

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment