کامن ویلتھ گیمز: پاکستان نے ایک اور میڈل جیت لیا


ویب ڈیسک: قومی ریسلر علی اسد نے نیوزی لینڈ کے ریسلر کو ایک منٹ کے اندر ہی چت کر دیا۔ علی اسد نے حریف پہلوان کو 0-11سے زیر کیا۔

خیال رہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ پاکستان نے تین برونز دو سلور اور ایک گولڈ میڈل جیتا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More