Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا

لاہور: شہباز شریف نے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ آٹا، چینی، گھی، دوائی، بجلی، گیس، پٹرول، معیشت، مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا تو عمران خان کے بس میں ہے۔

قائد حزب اختلاف و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ استعفی لکھ کر عوام کو فوری ریلیف دیں، چینی کے بعد پٹرول اور اس پر بجلی کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ عوام پر مہنگائی کی بمباری ہے، ظلم کی یہ حکومت نہیں چل سکتی۔

Related posts

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

Hassam alam

پیپلزپارٹی نے حکومت کے خاتمے میں رکاوٹ کا ذمہ دار مسلم لیگ ن کو ٹھہرا دیا

Hassaan Akif

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا

Hassam alam

Leave a Comment