کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت پھرآؤٹ آف کنٹرول ہو گئی۔ ڈالر188 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستانی روپے کی بے قدری اورڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالرمزید1 روپے87 پیسےمہنگا ہوگیا۔ ڈالر کی قیمت نئی بلند ترین سطح 188 روپےکی سطح پر پہنچ گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزڈالر 186 روپے13 پیسوں کی سطح پربند ہواتھا۔