Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے باعث9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ ہوئیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے872 کیسز سامنے آئے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں23ہزار125 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.77 فیصد رہی۔ این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے165مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Related posts

عوام کو منی بجٹ صحیح طریقے سے نہیں سمجھایا گیا، وزیراعظم

Rauf ansari

پولنگ عملے کا اغوا اور سامان چھیننے کے واقعات، الیکشن کمیشن کا نوٹس

Rauf ansari

عمران خان کا جہلم میں سیاسی قوت کا مظاہرہ

Nehal qavi

Leave a Comment