Urdu

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3مریض انتقال کر گئے جبکہ 163 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ملک بھر میں کورونا کے 19 ہزار451 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 628 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 163 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.23 ریکارڈ کی گئی۔

Related posts

پاکستان میں سب سے ریونیو کراچی دے رہا ہے،مصطفی کمال

ibrahim ibrahim

نیب کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک پہن کر نہ لیں

Hassam alam

مہنگائی کا جن بے قابو، شرح 15 اعشاریہ 23 فیصد ہوگئی

Rauf ansari

Leave a Comment