Urdu
تازہ ترین کاروبار

ڈالر 177 روپے 35 پیسے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد ڈالر 177 روپے 35 پیسے کا ہو گیا ۔

پاکستانی کرنسی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگاہو کر 177 روپے 35 پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

یاد رہے کہ پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل دباو کا شکارہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر کی قیمت 176 روپے 78 پیسے تھی۔

Related posts

بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 3 جوان شہید

Hassaan Akif

مسکان نے بھارت کے چہرے سے سیکولرازم کا نقاب ہٹا دیا، سلطان محمود

Zaib Ullah Khan

آئندہ ترقیاتی بجٹ: 2 ہزار 184 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment