Urdu
تازہ ترین کھیل

ون ڈے رینکنگ :بابر اعظم نمبرون بیٹر،فخر زمان کی بھی ترقی

لاہور: آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔

ون ڈے کر کٹ کی نئی رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر ہی موجود ہیں۔ فخر زمان ایک درجہ ترقی کے بعد نویں نمبر پر آگئے۔

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بلے بازوں کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ انگلش کپتان جوئے روٹ ایک درجہ ترقی کے بعد ٹاپ ٹین میں آگئے ہیں۔

Related posts

فواد چوہدری وفاداریاں بدلنے اور دغا بازی کے ماہر ہیں، سعید غنی

Rauf ansari

پاکستان کی بھارت کے 14 اگست کو تقسیم ہند کی ہولناکی کا دن منانے کی اقدام کی شدید مذمت

Nehal qavi

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان کاجائزہ لینے کی ہدایت کی ہے، وزیراطلاعات

Rauf ansari

Leave a Comment