Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان کا بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شاہین تھری زمین سے زمین پر مار کی صلا حیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آزمائشی تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو دوبارہ جانچنا تھا۔ آئی ایس پی آر کی آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری کیے گئے پیغام کے ساتھ شاہین تھری کے تجربے کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔

Related posts

ہمارا مقابلہ سیاسی بونوں کے ساتھ ہے، فواد چوہدری

Hassam alam

آرمی چیف سےیورپی یونین کی سفیرکی ملاقات

Hassaan Akif

شیخ رشید وزیرداخلہ ہیں یا گلی کے غنڈے؟، شازیہ مری

Rauf ansari

Leave a Comment