Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

آئی جی اور چیف سیکریٹری پنجاب کے تبادلوں کے خلاف حمزہ شہباز عدالت پہنچ گئے

لاہور: آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب کے تبادلوں کے خلاف اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

حمزہ شہباز نے پنجاب حکومت ، چیف سیکریٹری اور آئی جی کو فریق بنایا ، اپنی آئینی درخواست میں حمزہ شہباز کی جانب سے کہا گیا کہ عثمان بزدار کا بطور وزیر اعلیٰ استعفیٰ منظور ہو چکا ہے ، پنجاب کوئی کابینہ موجود ہے نہ حکومت قائم ہے ، قانون کے مطابق انتخابات کے دوران ٹرانسفر نہیں کی جا سکتی۔

شہباز شریف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے انتخابات ہونے جا رہے ہیں ، اب تبادلوں پر غور ہو رہا ہے ، آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کے تبادلوں کو روکا جائے ۔

Related posts

عدم اعتماد کے معاملے پر پوری اپوزیشن کے ساتھ ہیں، آصف زرداری

Hassam alam

پیٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی، شہباز شریف

Hassam alam

پیپلز پارٹی کی حکومت نے زبردستی 3 شوگر ملز بند کروائیں، شہباز گل

Rauf ansari

Leave a Comment