Urdu
تازہ ترین کاروبار

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔

کرنسی ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر1 روپے سے زائد مہنگا ہوگیا ہے، ڈالر 187.55 پیسوں کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپےتک مہنگا ہوچکا ہے۔

Related posts

حکومت 8 ہفتوں میں ملکی معیشت کا جنازہ نکال چکی ہے، فرخ حبیب

Zaib Ullah Khan

ای وی ایم اور آر ٹی ایس کے استعمال پر کمیٹیاں بنادی ہیں

Hassam alam

معاونین حجاج کرام کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل

ibrahim ibrahim

Leave a Comment