Urdu
تازہ ترین دنیا

شرح نمو میں ایک فیصدکمی، قحط پھیلنےکا شدید خطرہ، عالمی بینک کی وارننگ

ویب ڈیسک: عالمی بینک نے اپنی شرح نمو میں ایک فیصد سے زائد کی کمی کردی۔ عالمی بینک نے جنوری میں شرح نمو میں4.1 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی تھی۔

عالمی بینک نے اب شرح نمو میں 2.9 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی ہے، صدر عالمی بینک کا کہنا ہے کہ بہت سے ممالک کے لیے کساد بازاری سے بچنا مشکل ہو گا، رواں سال تیل کی قیمتوں میں 42 فیصد اضافہ ہوگا۔

دیگر اشیاء کی قیمتوں میں 18 فیصد اضافے کا امکان ہے جبکہ غذائی قلت کے نتیجے میں قحط پھیلنےکا شدید خطرہ ہے۔

Related posts

سندھ میں موجود سیلابی پانی کم ہو رہا ہے، جلد صورتحال بہتر ہو جائے گی، شرجیل میمن

Nehal qavi

افریقہ میں بھوک کے باعث دو ملین بچوں کی اموات کا خدشہ، اقوام متحدہ

Hassam alam

پنجاب حکومت کا نئے بلدیاتی نظام پر اپوزیشن کے تحفظات دور کرنے کا اعلان

Hassam alam

Leave a Comment